نورانی دربار مدینے والے کا
ہر سو ہے اظہار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
لے کے چلو اب مجھ کو مدینے لے کے چلو
لے کے چلو اب مجھ کو مدینے لے کے چلو
میں تو ہوں بیمار مدینے والے کا
میں تو ہوں بیمار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
مجھ کو ہوگا ناز جب یہ لوگ کہیں
یہ منگتا ہے سرکار مدینے والے کا
میں منگتا سرکار مدینے والے کا
سب سے اوچھی شان مدینے والے کی
سب سے بڑا دربار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
اپنے تو اپنے ہیں دشمن بھی بولے
کہ عالی ہے کردار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
میرے بھی دل کی یہ ایک تمنہ ہے
کہ ہو جائے دیدار مدینے والے کا
محسن ایک دن جائے ہم بھی تیبہ میں
پھر دیکھیں گے دربار مدینے والے کا
نورانی دربار مدینے والے کا
ہو جائے دیدار مدینے والے کا
عالی ہے کردار مدینے والے کا
میں مبتا سرکار مدینے والے کا