نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
جب تلک یہ چاند تارے جل ملاتے جائیں گے
تب تلک جشنے ملادر ہم مناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
نام تے محبوب خدا سنتے سناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
ذکر ملا دے مبارک کیسے چھوڑے ہم بھلا
جن کا خاتے ہیں انہی کے گیت گاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
مومنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقا پر درود
ہے فرشتوں کا وزیفہ اسلام و السلام
مومنوں مومنوں اے مومنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقا پر درود
ہے فرشتوں کا وزیفہ اسلام و السلام
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشا بھی کہے گا اسلام و السلام
میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشا بھی کہے گا اسلام و السلام
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانا نور کا
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
میں گدا تو بادشاں بھر دے پیالا نور کا
نور دندونا تیرا دے ڈالے صدقا نور کا
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
اسلام و السلام علیکہ یا رسول اللہ
ہشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
اس لئے پارس نجد کے کلعیں گراتے جائیں گے
خاک ہو جائے عدو جل کر مدرنم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
مل کر بولو آیا ہے سارے بولو آیا ہے
نور والا آیا ہے نور کی کن نے لائیا ہے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
مل کر بولو آیا ہے سارے بولو آیا ہے
نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے
سارے عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھانا ہے
سلام علیکم يا رسول اللہ