نکلے نین سے آنسو تیری عاد جب بھی آئے
ناسم تیرا چہرہ کوئی کیسے بھول پائے
نکلے نین سے آنسو تیری عاد جب بھی آئے
سب کچھ ملا ہے مجھ کو تیرا پیار جو ملا ہے
تھاما ہے تیرا دامن خوسیوں سے من کھلا ہے
ہاں ہاں سب کچھ ملا ہے مجھ کو تیرا پیار جو ملا
ہے تھاما ہے تیرا دامن خوسیوں سے من کھلا ہے
تیری میٹھی میٹھی باتیں مجھے ہر گھڑی رولا ہے
تیری میٹھی میٹھی باتیں مجھے ہر گھڑی رولا ہے
نکلے نین سے آنسو تیری عاد جب بھی آئے
نکلے نین سے آنسو تیری عاد جب بھی آئے
جب سے تمہاری صورت دیکھا ہے یہ دیوانا
نہ دن کو چین آئے راتوں کا کیا ٹھیکانا
جب سے تمہاری صورت دیکھا ہے یہ دیوانا
نہ دن کو چین آئے راتوں کا کیا ٹھیکانا
کب آو گے او دلور مومو تجھے بلائے کب آو گے او دلور کبیر تجھے بلائے
نکلے نین سے آنسو تیری عاد جب بھی آئے
نکلے نین سے آنسو تیری عاد جب بھی آئے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật