میں تو زیادہ پنجابی گاتی ہوں آپ کو معلوم ہے
لیکن میں آپ کو ایک غزل سناتی ہوں
مجھے امید ہے کہ آپ کو میری غزل پسند آئے گی
غم حیات میں کوئی کمی نہیں آئے
نظر سرد تھی تیری جمال آر آئے گی
غم حیات میں کوئی کمی نہیں آئے گی
نظر سرد تھی تیری جمال آر آئے گی
غم حیات میں
بداس تو ہاں جو تیری دل کشی نے چھیری تھی
بداس تو ہاں جو تیری دل کشی نے چھیری تھی
ہزار بار میری سادگی نے دار آئے گی
غم حیات میں