Nhạc sĩ: Rahul Shah, Soham | Lời: Rahul Shah
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
جانتے خود کو ہے ہم کیا سہی سہی
یا مسئلوں میں سب ہی ہے بکھرے کہیں کہیں
اکیلیپن کے جھوٹھ میں ڈوب گیا میں
ہوتا ہے کیا سہاراں بھولے گیا میں
ہاں میں ہوں وہی
جس کو جانتے نہیں
نکاب ہے میں نے پہنے کیونکہ تم کو پتا ہی نہیں
رہتے تھے دل میں ہی
سونا جہاں ہو گیا
مچلتے تھے جھوم کے غم میں بھی اب سب کہاں کھو گیا
مچلتے تھے جھوم کے غم میں بھی اب سب کہاں کھو گیا
اکیلیپن کے جھوٹھ میں ڈوب گیا میں
ہوتا ہے کیا سہاراں بھولے گیا میں
ہاں میں ہوں وہی
جس کو جانتے نہیں
نکاب ہے میں نے پہنے کیونکہ تم کو پتا ہی نہیں