Nhạc sĩ: Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
نہیں چاہیے دل دکھا
نہ کسی کا
نہیں چاہیے
دل دکھا
سدا نہ رہا ہے
سدا نہ رہے گا
جماں نہ کسی کا
نہیں چاہیے
دل دکھا
نہ کسی کا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
آئے گا بلاوا تو جانا پڑے گا سر تجھ کو آخر جھکانا پڑے گا
آئے گا بلاوا تو جانا پڑے گا
سر تجھ کو آخر جھکانا پڑے گا
وہاں نہ چلے گا وہاں نہ چلے گا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
شہرت تمہاری بہ جائے گی اے
سہرت تمہاری بہ جائے گی اے
نہیں سوک جاتا
خجا نہ کسی کا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
پہلے تو تم اپنے آپ کو سمھالو
کبھی نہیں برائی
اوروں میں نکالو
پہلے تو تم
اپنے آپ کو سمھالو
کبھی نہیں برائی
اوروں میں نکالو
برا ہے برا
جگ میں برا ہے برا جگ میں بتانا کسی کا نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
دنیا کا گولسن صدا ہی رہے گا میلا جہاں میں
لگا ہی رہے گا
دنیا کا گولسن صدا ہی رہے گا
میلا جہاں میں
لگا ہی رہے گا
آنا کسی کا جگ میں جانا کسی کا نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا
نہیں چاہیے دل دکھا نہ کسی کا