تعظیم سے لیتا ہے
خدا نام محمد
کیا نام ہے اے صلی اللہ نام محمد
تعظیم سے لیتا ہے خدا نام محمد
کیا نام ہے
اے صلی اللہ نام محمد
قرآن میں
جنت میں
سری عرش
سر لو
اس شان سے خالق نے لکھا نام محمد
مزمل و مدسر
کہے کہے کہ بکارا
اس پیار سے لیتا ہے خدا نام محمد
کیا نام ہے اے صلی اللہ نام محمد
ڈرتا تھا گناہوں سے میں
رحمت نے ندانے
تعظیم سے لیتا ہے خدا نام محمد
کیا نام ہے
اے صلی اللہ نام محمد