نا رہا تم سے کوئی رابطہ
توٹا دل جو چھوٹا تم سے واسطہ
نا رہا تم سے کوئی رابطہ
توٹا دل جو چھوٹا تم سے واسطہ
جاؤں کہاں
نہ ہے زمین نہ ہی آسمان
اب نہ کروں تیری باتیں
آنکھوں میں سپنے لیے ایک پل میں جانے کہاں ہے ہم نے جو
لمحے جیے
دکھ ہے اب اس بات کا نہ رہا تم سے کوئی رابطہ
ایسی
جگہ میں چلا جاؤں
جہاں پہ کبھی بھی
توڑے نہ یہ دل
اے دل
تو میرا
جاؤں
کہاں نہ ہے زمین نہ ہی آسمان
نا رہا تم سے کوئی رابطہ توٹا دل جو چھوٹا تم سے واسطہ