Nhạc sĩ: Laxmikant Pyarelal, Anand Bakshi
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
نہ جائیو رادے چھیڑیں گے شام
نہ جائیو رادے چھیڑیں گے شام
پنگھٹ پہ کھو جائے گی گوکل میں ہو جائے گی
اوپر دنام نہ جائیو رادے چھیڑیں گے شام
نہ جائیو رادے چھیڑیں گے شام
گگری بچائے کہ تُو منواں سمالے
گگری بچائے کہ تُو منواں سمالے
نینہ چھڑائے کہ تُو منواں سمالے
نینہ چھڑائے کہ تُو منواں سمالے
تھم تھم کے چلنا تیرا گرنا سنبھلنا تیرا
آئے نہ جائیو رادے
نینہ چھڑائے کہ تُو منواں سمالے
نینہ چھڑائے کہ تُو منواں سمالے
نینہ چھڑائے کہ تُو منواں سمالے
باتوں میں ہو جائے گی
صبح سے شام
نہ جائیو رادے
چھیڑیں گے شام
پنگھٹ پہ کھو جائے گی
گو کلوں میں ہو جائے گی
صوبت نام
نہ جائیو رادے
چھیڑیں گے شام
نہ جائے گی شام