ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex
Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát mustafa mujtaba do ca sĩ Ramzan Jani thuộc thể loại Country. Tìm loi bai hat mustafa mujtaba - Ramzan Jani ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Mustafa Mujtaba chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Mustafa Mujtaba do ca sĩ Ramzan Jani thể hiện, thuộc thể loại Country. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát mustafa mujtaba mp3, playlist/album, MV/Video mustafa mujtaba miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Mustafa Mujtaba

Nhạc sĩ: Ramzan Jani

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

مصطفیٰؑ مصطفیٰؑ رہ بھرو رہ نوما
الہام کی رمجن کہیں بخشش کی گٹا ہے
یہ دل کا نگر ہے کہ مدینے کی فضا ہے
سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں
کلیوں کی کٹوروں پہ تیرا نام لکھا ہے
گلیوں میں اترتی ہیں ملائک کی گتاریں
احساس کی بستی میں عجب جشن بپا ہے
ہے کریہ اے ادراک منور تیرے دم سے
ہر ساتھ خوشبخت جہاں نغمہ سراخ ہے
سن لے گا میرا ماجرہ تو بھی کے عزل سے
پیغام برے دیداؤں دل موج سبا ہے
ہے نظر تیری بارگاہ نازم افقار
تو مرکز دلدار یہ ارباب وفا ہے
اب کون ہدے حسن طلب سوچ سکے گا
کون عین کی وسط تو تہے دست دعا ہے
ہے تیری قسق میں بھی دمک حشر کے دن کی
تو یوں کہ میرا کریہ یہ جانگونج اٹھا ہے
آساب پہ حاوی ہے صدا ہے بط اکرا
جبریل مودد کو یہ دل غار ہرا ہے
آیات کی جرمت میں تیرے نام کی مسنت
لفظوں کی انگوٹھی میں نگینہ سجڑا ہے
مصطفی مصطفی راہ پر رو راہ رو بھا
آپ کے نور سے ہو روشن جہاں
آپ کے ہی ہے طابع زمین و زمان
عادل و عامل دین کے ہے کامل
خاتم الانبیاء رہبر و رہنما
مصطفی مصطفی راہ پر رو راہ رو بھا
ایک بار تیرا نقشے قدم چوم لیا تھا
سو بار فلک شکر کے سجدے میں جھکا ہے
خرشید تیری راہ میں بٹکتا ہوا جگنوں
مہتاب تیرا ریزائے نقشے کا فپا ہے
تلمیع شب قدر تیرا اکس طبسم
نو روز تیرا غسن گیرے بانے کا باغ ہے
ہر صبح تیرے فرق فلک ناز کا پرتوں
ہر شام تیرے دوش مولا کی رداخ ہے
تارے تیرے رہوار کے قدموں کے شرارے
گردوں تیرا در یوزہ گرے آب لا پاغ ہے
یا تیرے خدو خال سے خیرامہ ہو انجم
یا دھوپ نے سایا تیرا خد اوڑ لیا ہے
یا رات نے پہنی ہے ملاحط تیری تن پر
یا دن تیرے انداز سواحت پہ گیا ہے
یا حسین تیرے اسم گرامی کا زمیمہ
اینون تیری مدہا کلم تیری سنا ہے
وال لیل تیرے سائے گیسو کا تراشہ
بل اثر تیری نیم نگاہی کی ادا ہے
فاکوں سے خمیدہ ہے صدا کامت دربا
ہو گرمے مگر سلسلائے عرض و سماخے
غیروں میں بھی الطاف تیرے سب سے الگ تھے
اپنوں پہ نوازش کا بھی انداز جدا ہے
دل میں ہو تیری یاد تو توفاں بھی کنارہ
حاظر ہو تیرا لطف تو سر سر بھی سباہ ہے
مصطفیؐ مصطفیؐ رہ بڑو رہ دوبار
مصطفیؐ مصطفیؐ رہ بڑو رہ دوبار
چلتے نقش قدم پہ ہیں سب انبیاء
ایسا دیکھا نہیں آپ شاہ مہربان
عاقم الحکیم رحیم و عظیم
یا حبیبِ خدا رہ بڑو رہ نوما
مصطفیؐ مصطفیؐ رہ بڑو رہ نوما
مصطفیؐ مصطفیؐ رہ بڑو رہ نوما
ان کے نور کے کترے سے سورج بنا
شانِ اللہ نے آپ کو ایسا دیا
امامِ المتقین سیدِ مرسلی
یا رسولِ کبریہ رہ بڑو رہ نوما
مصطفیؐ مصطفیؐ رہ بڑو رہ نوما

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...