آقا
آقا
آقا آقا آقا
مصطفیؐ آہ مصطفیؐ آہ
مصطفیؐ آہ مصطفیؐ آہ
مصطفیؐ جانے
رحمت صدا آپ ہیں
رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں
رحمت دو جہاں سرورِ انبیاء
ہے محبت ہمیں آپ سے با خدا
محبت ہمیں آپ سے با خدا
آپ پر ہم نے آطا کیا سب فدا
جانو دل اور جگر سب فنا کر دیا
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
بائی سے فخر ہے آپ سے نسبتیں
ہم یاسر ہمیں آپ کی قربتیں
بائی سے فخر ہے آپ سے نسبتیں
ہم یاسر ہمیں آپ کی قربتیں
ہر طرف چھا گئی آپ ہی کی صدا
امن و رحمت کی ہے ہر طرف اب ندا
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا
آپ ہیں رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
چھٹ گئی آپ کے دم سے سب ظلمتیں
چھا گئی برکتیں مل گئی رحمتیں
چھٹ گئی آپ کے دم سے سب ظلمتیں
چھا گئی برکتیں مل گئی رحمتیں
آپ نے ہم کو در سے وفا ہے دیا
آپ سے ہے ملی گم رہوں کو زیا
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
زندگی کا سلیقہ سکھایا ہمیں
اصوائے کاملہ ہے دکھایا ہمیں
عرش تک آپ کو بھل بلایا گیا جلوائے کبریاں بھی دکھایا گیا
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
آپ کی ذات سے جاری شفقت قیم آپ کے سب سے عالی ہے کل کوشیم
تھام لے مصطفیؐ ہے تہی دام لمب آپ گر نہ ملے پھر نہیں کچھ بھی ہم
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
خواب میں دید آقا کی ہوئے خدا عاشقان نبی ہم کو مولا بلا
عارضوں کے مقادر کو چمکھائیے
عشق احمد میں اس کو بھی تڑپائیے
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں
رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں
مصطفیؐ آہ جانے رحمت صدا آپ ہیں
رب کی سب سے حسی ایک عطا آپ ہیں