مصطفیٰؑ کی جان ہے ہاں
مصطفیٰؑ کی جان ہے مشکل کشا مولا علی
بولتا قرآن ہے مشکل کشا مولا علی
مصطفیٰؑ کی جان ہے مشکل کشا مولا علی
بولتا قرآن ہے مشکل کشا مولا علی
یہ مولا علی مولا علی علی علی
خبب الولا کے گھر میں بلادت علی کی ہے
مشہور دو جہاں میں ثقاوت علی کی ہے
بازو زیتیر کی جھگوک تک نہیں کیا
کچھ بھی اس طرح کی دیکھو عبادت علی کی ہے
یہ مولا علی مولا علی علی علی
نام علی جو آوے میری زبان پر
جبریل مسکرانے لگے آسمان پر
عزمل کی کیا مجال میرے گھر میں آسکے
نام علی جو لکھتا ہے میرے مکان پر یہ مولا علی مولا علی علی علی
حضرت علی کا چشم کرم دیکھ رہے ہیں
بٹتے ہوئے سبرن جو علم دیکھ رہے ہیں
ہر چیز سے اب ہم نے ہٹا لی ہے نگاہیں مولا علی کا نقش قدم دیکھ رہے ہیں
یہ مولا علی مولا علی علی علی
فاتح خبر جتے کہتے ہیں محبوب خدا
عاشق ایمان ہے
مشکل کشا مولا علی
عاشق ایمان ہے مشکل کشا مولا علی
ہے سمندر سے بھی گہرا علم جس کے
پاس میں
ہے سمندر سے بھی گہرا علم جس کے
پاس میں
ہا وہی انسان ہے مشرک کشا مولا علی
ہا وہی انسان ہے مشرک کشا مولا علی
جس کے بیٹوں نے لہو دے کر پچایا دین کو
جس کے بیٹوں نے لہو دے کر پچایا دین کو
وہ ہماری شان ہے مشرک کشا مولا علی
وہ ہماری شان ہے مشرک کشا مولا علی
عاصیوں کو وہ حبیب خلد میں لے جائیں گے
خلد کی پہچان ہے مشکل کشا مولا علی
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật