اللہ اللہ اللہ اللہ
مجھے دن دے اپنے خیال کا مجھے اپنے قرب کی رات دے
رہوں ہر گھنی تیری یاد میں تیرے پیار کے لمحات دے
تیرا ذکر ہو میرا مشغالہ زیرے لب فقط تیری بات دے

میرے قلب پہ تیرا رنگ چڑھے تیرے نور کی برسات دے
اللہ اللہ اللہ اللہ مجھے دن دے اپنے خیال کا مجھے اپنے قرب کی رات دے
رہوں ہر گھنی تیری یاد میں تیرے پیار کے لمحات دے
سر تور جو چڑھا ذکر دے وہی موسوی جذبات دے
تیری چاہی میری زیست ہو پس مرگ پھر ملاقات دے
مجھے دن دے اپنے خیال کا مجھے اپنے قرب کی رات دے
رہوں ہر گھنی تیری یاد میں تیرے پیار کے لمحات دے
میری روح میں تیرا رس گھولے وہی دعوت دی نغمات دے
جلو آتشے توحید میں یوبراہی میں سوغات دے
مجھے دن دے اپنے خیال کا مجھے اپنے قرب کی رات دے
رہوں ہر گھنی تیری یاد میں تیرے پیار کے لمحات دے
میری نسل پر کھولے بند در انہیں یوسفی برکات دے
ملے فتو کی بولندیاں مجھے مریمی سمرات دے
یا مولا مجھے دن دے اپنے خیال کا مجھے اپنے قرب کی رات دے
رہوں ہر گھنی تیری یاد میں تیرے پیار کے لمحات دے
یہ نصیب ہے وہ محمدی اسی ربط کے اثرات دے
روح پاک ہو دل صاف ہو مجھے احمدی اخلاق دے
ہوں حکیر بھی ہوں فکیر بھی تیرے عشق کی خیرات دے