مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والےمجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والےمیں عشق بھی پلانا مدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمیری آنکھ میں سمانامدنی مدینے والےمیری آنکھ میں سمانامدنی مدینے والےبنے دل تیرا ٹھکانامدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےتیری جبکہ دید ہوگیتب میری عید ہوگیتیری جبکہ دید ہوگیتب میری عید ہوگیمیرے خواب میں تم آنامدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےآقا یہ مریض مر رہا ہےتیرے ہاتھ میں شفا ہےیہ مریض مر رہا ہےتیرے ہاتھ میں شفا ہےاے طبیب جلد آنامدنی مدینے والےاے طبیب جلد آنامدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمریض مر رہا ہےمیری آنے والی نسلیںتیرے عشق ہی میں مچ لیںمیری آنے والی نسلیںتیرے عشق ہی میں مچ لیںانہیں نیک تم بناناانہیں نیک تم بنانامدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےتیرے غم میں کاش عطارتیرے غم میں کاش عطاررہے ہر گھڑی گریفتارتیرے غم میں کاش عطاررہے ہر گھڑی گریفتارغم مال سے بچاناغم مال سے بچانامدنی مدینے والےمجھے در پہ پھر بلانامدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والےمدنی مدینے والے