مجھے بھی مدینے بُلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولامجھے بھی مدینے بُلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولابہت بے کراری کے عالم میں ہوں میںمیری بے کراری مٹا میرے مولامجھے بھی مدینے بُلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولاسنا ہے مدینہ کرم ہیکرم ہے سنا ہے مدینہ کرم ہیکرم ہے تو رکھتا جہاں میںسبھی کا بھرم ہےتجھے واسطہ تیرے پیارے نبی کاتجھے واسطہ تیرے پیارے نبی کامیری اب تو بگڑی بنا میںمیرے مولامجھے بھی مدینے بُلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولایہ دونوں جہاں تیرے زیرےاثر ہے یہ دونوں جہاں تیرے زیرےاثر ہے جو تجھ کو نہ مانےبڑے بے خبر ہےنہیں جانتے جو تیرے غزب کونہیں جانتے جوتیرے غزب کوانہیں غفلتوں سے بچا میرے مولامجھے بھی مدینے بُلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولابہت بے کراری کےایسی طرحمیری عالم میں ہوں میںمیری بے کراری مٹا میرے مولاجسے تُو نے چاہامیں اُس پہفدا ہوںجسے تُو نے چاہامیں اُس پہفدا ہوں میں تیرے محمد کے در کا گدا ہوںتجھے واسطہ کربلا کی زمین کامجھے ہر بلا سے بچا میرے مولامجھے بھی مدینے بلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولامولا شفاعت کا وعدہ کیا تُو نےجس سے گناہگار امید رکھتے ہیں تجھ سےسفارش کریں تجھ سے امت کیا کامولاسفارش کریں تجھ سے امت کیا کاکرنا سبھی کا بھلا میرے مولامجھے بھی مدینے بلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولابہت بے کراری کے عالم میں ہوں میںمیری بے کراری مٹا میرے مولامحمد کو تُو نے جو قرآندیا ہےمحمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہےکروڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہےقرآن کے خالق گزارش ہے تجھ سےقرآن کے خالق گزارش ہے تجھ سےمجھے بھی تُو قرآن سکھا میرے مولامجھے بھی مدینے بلا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولامیری موشکی لے گرتیرا امتحان ہےمیری موشکی لے گرتیرا امتحان ہےتُو ہر غم قسم سےخوشی کا سماں ہےگناہوں کی میریاگر یہ سببسزا ہےگناہوں کی میریاگر یہ سزا ہےتو پھرمشکلوں کوگھٹا میرے مولامجھے بھیمدینے بلا میرے مولاکرم کی تجلیدکھا میرے مولاکرم کی تجلی دکھا میرے مولابہت بے کراری کے عالم میں ہوں میںمری بے کراری مٹا میرے مولا