کہانی سنو زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا اکرار ہوا تھاکہانی سنو زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا اکرار ہوا تھاتجھے پانے کی خواہش تیرے جانے کا ڈراس دل کو سکو مل جائے اگرکہانی نہیں مجھے تو چاہےتجھے ساہی نہیں بس تو چاہےوہی راتوں کو وہی باتوں کومیں نے یاد کیا تھا تجھے یاد کیا تھاتھی تمنا میری تو مجھے دلہن بنائےتیرے ہاتھوں سے اپنے جیون میرا سجائےتیری آنکھوں کا منظر وہ گہرا سمندرسمندر کی لہروں کو پھر سے سجائےعارض ہوتھی میری میرا ہوگا صداکیوں کیسے ہوا وقت ٹھہرا رہااس تقدیر کا یہی ہے سلاجو ہم کو کبھی پھر ملا نہ سکاوہی راتوں کو وہی باتوں کومیں نے یاد کیا تھا تجھے یاد کیا تھاکہانی سنو سبانی سنومجھے پیار ہوا تھا اکرار ہوا تھامجھے پیار ہوا تھا اکرار ہوا تھا