مانگے نہ مانگے بھی کئے
مرضی فقیر کی
بین مانگے مل رہا ہے
محمدؑ کے شہر میں
کیوں آکے رو رہا ہے محمدؑ کے شہر میں
کیوں آکے رو رہا ہے محمدؑ کے شہر میں
کیوں آکے رو رہا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
آؤ گناہ گاروں چلو سر کی بل چلے
توبہ کا در کھولا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
قدموں نے ان کے خاک کو کندن بنا دیا
مٹی بھی کیمیاں ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
صدقہ لٹا رہا ہے خدا ان کے نام پر
سونا نکل رہا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
سب تو جھکے ہیں خانہ اے کعبہ کے سامنے
کعبہ جھکا ہوا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
سایا نہیں ہے گمبرد خضرا کا دی
زندہ یہ معجزہ ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
وہ مل گیا خدا سے خدا اس کو مل گیا
جو جا کے خو گیا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
اے راج میں یہاں پر موجود ہوں مگر
دلنات پڑھ رہا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
جو آ کے رو رہا ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں
ہر درد کی تعبہ ہے محمدؑ کے شہر میں