محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
وسیلے سے اُن کے سہارے سے اُن کے
تُو بِگڑی کو اپنی بنائے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
تیرے درد دل کی دعوا بس وہی ہے
چلا جا وہی غم کے مارے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
مدینے کے خاروں پہ قربان گلشن
اُنہیں اپنے دل میں اُتارے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
ذرہ سوچنا دا یہ ذرہ نہیں ہے
فلک چاند تارے بیوارے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
تجھے بڑھ کے آغوش میں لے گی رحمت
درودوں کے نغمے تو گائے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
مدینے کے راہ خدا تیرا حافظ
خدا کی مدد کے سہارے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
دعاوں میں اپنی مجھے یاد رکھنا
تو جا خیر سے میرے پیارے چلا جا
یہ رہاں بھی تجھ کو وہی پر ملے گا
جہاں رحمتوں کے ہیں سائے چلا جا
محمدؑ محمدؑ پکارے چلا جا
محمدؑ کا نغمہ سنائے چلا جا
تو بگڑی کو اپنی بنائے چلا جا