Nhạc sĩ: Sanjayraj Gaurinandan
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
مدت سے سوچتا ہوں
مدت سے سوچتا ہوں یہ کیا ہو گیا مجھے
کیوں زندگی لگے ہے
سزا در سزا مجھے
مدت سے سوچتا ہوں
جلتا رہا وجود میرا غم کے دھوپ میں
جلتا رہا وجود میرا غم کے دھوپ میں
جلتا رہا وجود میرا غم کے دھوپ میں
جلتا رہا وجود میرا غم کے دھوپ میں سایا نہ مل سکا
لب و رخ سارے کا مجھے
سایا نہ مل سکا
لب و رخ سارے کا مجھے کیوں زندگی لگے ہے
سزا در سزا مجھے
مدت سے سوچتا ہوں
گہنائی آنکھ میں کہاں خوابوں کی روشنی
گہنائی آنکھ میں
کہاں
خوابوں کی روشنی
ظلمات میں گھرا ہوا سورج ملا مجھے
کیوں زندگی لگے ہے سزا در سزا مجھے
مدت سے سوچتا ہوں
اس
شہر میں ہے لوگ شنا سا بہت مگر
اس شہر میں ہے لوگ شنا سا بہت مگر
ساجد ملا نہ کوئی بھی غم آشنا مجھے
کیوں زندگی لگے ہے
کیوں زندگی لگے ہے سزا در سزا مجھے
مدت سے سوچتا ہوں
یہ کیا ہو گیا مجھے
مدت سے سوچتا ہوں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật