آہ مبارک ہو مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی報ی بے حد مبارک ہو
مبارک ہو رسول اللہصلى الله عليه وسلم سے روحانی قربت
مبارک ہو صحابہ اولیاء اللہصلى الله عليه وسلم سے نسبت
شعور بند کی یہ آگئی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
پیامی بن کے رہنا تم پیام حضرت حق کے
فدایی بن کے چھا جانا نظام حضرت حق کے
پیام حق کی ساری قاسدی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
مبارک بعد پیاروں زندگی کی زندگی پائی
مبارک بعد تم نے دین حق کی آوری پائی
اے پیاروں تم کو یہ خوش قسمتی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
بنے ہو انبیاء کے وارث اور حق کے محافظ تم
حدیثیں پڑھ رہے ہو اور ہو قرآن کے حافظ تم
تمہیں یہ مرتبہ یہ رہبری بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ منطق فلسفہ علم معانی کام آئے گا
جدا تقرار میں اذبر زبانی کام آئے گا
سبیبِ حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو
یہ تکمیل بخاریؑ آپ کی بے حد مبارک ہو
خدا کے دین کی یہ روشنی بے حد مبارک ہو