Nhạc sĩ: Traditional
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
موہن سے دل کیوں لگایا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
موہن سے دل کیوں لگایا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
چھلیا سے
موہن سے چھلیا سے دل کیوں لگایا ہے یہ میں جانو
یا وہ جانے
ہر بات نرالی ہے اس کی ہر بات میں ہے ایک تیراپن
ہر بات میں ہے ایک تیراپن
ہر بات میں
ہے ایک تیراپن
تیرے پر دل کیوں آیا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
جتنا دل نے تجھے یاد کیا اتنا جگ نے بدنام کیا
اتنا جگ نے بدنام کیا اتنا جگ نے بدنام کیا
یہ میں جانو یا وہ جانے
میں نے کیا کھویا کیا پایا ہے
میں نے کیا کھویا کیا پایا ہے
یہ میں جانو یا وہ جانے
نظروں سے میری ہٹتا ہی نہیں
نظروں سے میری ہٹتا ہی نہیں
یہ کیسا جادو ڈالا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
موحن سے دل کیوں لگایا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
چھلیا سے
موحن سے
چھلیا سے دل کیوں لگایا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
چھلیا سے دل کیوں لگایا ہے یہ میں جانو یا وہ جانے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật