محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
تم ہی ہو بندگی میری تم ہی میری عبادت ہو محبت زندگی ہے
تمہارے پیار نے دل میں امنگوں کو جگایا ہے
تمہارے پیار نے دل میں امنگوں کو جگایا ہے
تمہاری موسکراہت نے مجھے جینا سکھایا ہے
نہ ہو تقدیر پہ کیوں ناز جب اتنی انایت ہو
تم ہی ہو بندگی میری تم ہی میری عبادت ہو محبت زندگی ہے
نہیں اب کوئی بھی ارماں میرے دل میں تمہیں پا کر
نہیں اب کوئی بھی ارماں میرے دل میں تمہیں پا کر
میں اقرار کرتی ہوں محبت کی قسم کھا کر
کہ میرے واستے تم ہی زمانے بھر کی دولت ہو
تم ہی ہو بندگی میری تم ہی میری عبادت ہو محبت زندگی ہے
تمہارے پیار کی خوشبو رچی ہے میری سانسوں میں
تمہارے پیار کی خوشبو رچی ہے میری سانسوں میں
تمہاری عارض اب تک سجی ہے میری آنکھوں میں
ہمیشہ کی طرح تم آج بھی اس دل کی راحت ہو
تم ہی ہو بندگی میری تم ہی میری عبادت ہو
محبت زندگی ہے اور تم میری محبت ہو
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật