Nhạc sĩ: Nusrat Fateh Ali Khan | Lời: Nusrat Fateh Ali Khan
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
غم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
گم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو
آختوں کے دار میں
چین کی گھڑی ہے تو
میری زندگی ہے تو
گم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے
تو میری زندگی ہے تو
میری ساری عمر میں
ساری عمر میں ایک ہی کمی ہے تو
میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو
گم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو
میری زندگی ہے تو میری زندگی ہے تو