میری ماں پیاری ماںقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےنو مہینے تک اُٹھایا بوجھ میرا تُو نے ماںنا کہا اُف تک کبھی بھی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےدودھ سے اپنے پلایا جب بھی رویا تھا کبھیدور دے دے کر سُلایا میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےلڑ کھڑا کر جب گرامے تھام مجھ کو تو نے ماںمجھ کو چلنا بھی سکھایا میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےمیں تھا ان پڑ کم فہم تھا کچھ نہ آتا تھا مجھےمجھے کو پڑنا بھی سکھایا میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےمیں جو نکلا گھر سے باہر منتظر رہتی ہے وہپھر مسلے پر دعائیں میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےجھریوں والے ہاتھ رکھ کر میرے سر پر میری ماںدعائیں ہر گھری وہ میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےرکھ سلامت میری ماں کو میرے رب کی بریہیہ سلاحی آج جو ہے میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہےقدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہےتجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے