آؤ سجن اک نغمہ گائیں آؤ سجن اک نغمہ گائیں
افسانہ بن جائے
دل میرا کہہ رہا ہے
نیلے گگن کے نیچے بن کے پرندہ اڑ چلیں
بادلوں کے سنگ پیار کے بوندے ہو کے ہم بہے چلیں
آؤ بیگے ہو کے دیوانے
دل میرا کہہ رہا ہے
دھرتی پے رنگ بھرنگے پھولوں کی طرح ہم کھل کے
ہوا کے سنگ سنگ بوڑے بن کے بادلوں میں اڑ چلیں
آنکھوں سے اب دل میں ادھر کی دل میرا کہہ رہا ہے
آؤ سجن اک نغمہ گائیں آؤ سجن اک نغمہ گائیں افسانہ بن جائیں
دل میرا کہہ رہا ہے