تو ہی میری
آواز ہے
تو ہی میری خموشی کا راز ہے
تیرے بینا سب کچھ کھالی
تو میری
زندگی کا ساز ہے
تیرے نینوں میں لکھا گیت جو میں روز آتا ہوں
تُو میری
دعا کا اِنام تُو میری ہر سانس کا
جہاں ہوں
تُو آئے تو مہکا جہاں تُو جائے تو دل اُداس ہو جائے
میں تُجھ میں جیتا ہوں صدا تُو میری روح کا آسرا بن جائے
تیرے بینا میں خاموش صاحب ہوں
ور تُو ہی میری آواز ہے تیرے بینا میں خاموش صاحب ہوں