میری سانسوں کی پناہوں میں مہکنے والے
میری سانسوں کی پناہوں میں مہکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
سوچتا ہوں کی تیرا نام محبت رکھ دوں
میری احساس کی دھڑکن میں دھڑکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
پھول محبوب گلابوں کی قسم ہے تم کو
چاندنی رات کے آنگن میں سسکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
تم کوئی جس نے بہاراں ہو میری بہاں ہوں میں
خبخس باز کی جانوں میں کھنکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
میں تیرے نام کا نمبر بھی یاد رکھتا ہوں
میری ناموں کے اچارن میں اٹکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
آم امرود کے بگانوں میں تم ٹھہلتی ہو
کانچ کچھ نار کلاوں میں لچکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
دور تک دور سمندر میں لہر اٹھتی ہے
جل پوکھر کی آداؤں میں تیرکنے والے
میری آنکھوں کی کتاروں سے چھلکنے والے
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật