Nhạc sĩ: Jishan Ali Thobani
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
تیرے مسکان میں
میری دنیا سجی تیرے
آنے سے زندگی ہے حسین
تیرے نام سے ہر دعا جڑی اب تیرے ساتھ ہر سفر تیرے ساتھ ہر منزل میری
ایک تیرے نام سے
خوشیہ ساری ہم پا گئے
تیرے ساتھ ہر سفر تیرے نام سے خوشیہ ساری ہم پا گئے
تیرے ساتھ ہر سفر تیرے نام سے خوشیہ ساری ہم پا گئے
میرے سارے
عرمائیں بس ایک
عرمان میں سما گئے
میرے سارے عرمان بس ایک عرمان میں سما گئے