یا مولا یا مولا
میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
تو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میں
نہ تجھ کو اونگ آتی ہے نہ تجھ کو نیند آتی ہے
ہے پھر بھی مرضی تیری ساری دنیا کو سلانے میں
یا مولا میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
تو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میں
سبھی سونے سے اٹھتے ہی تیری تسبیح کرتے ہیں
ہے کیسی پھر اثر دعوت نوازن کے جگانے میں
میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
خدا یا معاف کر دے تو اس امت کی خطائیں سب
کہ تیرا حق ادا نہ کر سکا ہو اس کرانے میں
میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
تو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میں
ہے کرتے رات دن تیری باغاوت یہ تیرے بندے
لگا ہے پھر بھی تو سب کو جہنم سے چھوڑانے میں
میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
تیری ہم دوسر نہ کرتے ہے طالب اپنی بولی میں
کہ تو ہی تو کی گنگاتیں ہیں یہ سب چہر چہانے میں
میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
تو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میں
میرے مولا تیرا سانی نہیں سارے زمانے میں
تو ہی ہے خادرِ مطلق صدا اس کارخانے میں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật