مرہا وارث ہے رب کا دولارا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
بگڑی قسمت وہ سب کی بناتا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
شان وارث ہے رب کا دولارا ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
شان
وارث کی ہے کیا نرالی
در سے جاتا نہ کھالی سوالی
پل میں بھر دیتے ہیں خالی دامن
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
پل میں بھر دیتے ہیں خالی دامن
میرے
وارث کا ہے وہ نبالا
ان کا رتبہ ہے کتنا نرالا
صدقہ دیتے ہیں آلِ نگی کا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
صدقہ دیتے ہیں آلِ نگی کا
جس نے وارث سے حیلو لگائی
سوئی تقدیر اس نے جگائی
جس نے وارث سے حیلو لگائی
سوئی تقدیر اس نے جگائی
اس کی قسمت کا چمکا ستارا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
اس کی قسمت کا چمکا ستارا
سر سے ڈل جائے گی تیری آفت
ان کے در سے ہر کو فیض پاتا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
پل میں بھر دیتے ہیں خالی دامن
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
اس کی قسمت کا چمکا ستارا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا
میرا وارث ہے رب کا دولارا
ہم غریبوں کا وہ ہے سہارا