آنکھوں میں سمندر نیلا ہے
آنکھوں میں سمندر نیلا ہے
میرا ساجن چھیل چھبیلا ہے
میں ڈوب نہ جاؤ آنکھوں میں
وہ گورا بدن سیلا ہے
میرا ساجن چھیل چھبیلا ہے
جھائے چھیل سی وہ کہہری آنکھیں کردی ہیں بین بولے باتیں
چہرا ہے اس کا نورانی ہوئی پیار میں میں تو دیوانی
میرا بلمہ رنگ رنگی لائے میرا ساجن چھیل چھبیلا ہے
میرے ہاتھ کو گس کے دھام لیا سکھی جھوم لبوں کا جھام لیا
میری کچھی گاگر ٹوٹ گئی میرے سر کی جونر چھوٹ گئی
چھوڑے نہ بانگ گھٹی لائے میرا بلمہ رنگ
رنگی لائے میرا ساجن چھیل چھبیلا ہے
آگل کو بنا دے داپل میں میرا ہوش چُرا لے داپل میں
پینے سے لگا لے داپل میں وہ اپنا بنا لے داپل میں
جادو کر سجن سجیلا ہے میرا بلمہ رنگ رنگی لائے میرا ساجن چھیل چھبیلا ہے