ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex

Mera Koi Nahin Hai Tere Siwa

-

Đang Cập Nhật

Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát mera koi nahin hai tere siwa do ca sĩ thuộc thể loại The Loai Khac. Tìm loi bai hat mera koi nahin hai tere siwa - ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Mera Koi Nahin Hai Tere Siwa chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Mera Koi Nahin Hai Tere Siwa do ca sĩ Đang Cập Nhật thể hiện, thuộc thể loại Thể Loại Khác. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát mera koi nahin hai tere siwa mp3, playlist/album, MV/Video mera koi nahin hai tere siwa miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Mera Koi Nahin Hai Tere Siwa

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

گر تم نہ سنو گے تو میری کون سنے گاگر تم نہ کرو گے تو کرم کون کرے گامیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامیں جھولی خالی لایا ہوںمیں جھولی خالی لایا ہوںمیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامیں بن کے سوالی آیا ہوںمیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامجھے نظریں دیکھتے ہیںمجھے نظریں کرم کی بھیق ملےآگر حضور کی رحمت کا اصرا ہو جائےاگر حضور کی رحمت کا اصرا ہو جائےاگر حضور کی رحمت کا اصرا ہو جائےمجھے جینے کا حوصلہ ہو جائےبھیک ملے آقا بھیک ملےکرم کی بھیک عطا ہوں گناہگاروں کوسہارا دیجئے سرکار بے سہاروں کوبھیک ملے آقا بھیک ملےمیں جھولی خالی لایا ہوںمیں جھولی خالی لایا ہوںمیرا کوئی نہیں ہے تیرے سیواآقا میرا کوئی نہیں ہے تیرے سیوامجھے نظر کرتاکرم کی بھیک ملے آقا بھیک ملےبجا گناہوں میں گزری ہے زندگی ساریمیں تجھ کو بھول گیا تھا اے رحمت باریگناہگار سہی پھر بھی خوش نصیب ہوں میںشریک امت عالی میں اے حبیب ہوں میںمیں خاک بھیک ملے آقا بھیک ملےمیں خاک بن کے فضا میں بکھر گیا ہوتامیں خاک بن کے فضا میں بکھر گیا ہوتاوسیلہ ملتا نہ تیرا تو مر گیا ہوتابھیک ملے آقا بھیک ملے آقا بھیک ملےمیں جھولی خالی لایا ہوںمیں جھولی خالی لایا ہوںمیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامجھے نظر کرم کی بھیک ملےآقا بھیک ملےحضور ایسا کوئی انتظام ہو جائےسلام کے لیے حاضر غلام ہو جائےمیں صرف دیکھ لو ایک بار سبز گمبد کوبلا سے پھر میری دنیا میں شام ہو جائےمدینہ جاؤں پھر آؤں دوبارہ پھر جاؤںمدینہ جاؤں پھر آؤں دوبارہ پھر جاؤںتمام عمر اسی میں تمام ہو جائےبھیک ملے آقا بھیک ملے آقا بھیک ملےلبوا ہے آنکھیں بند ہیں پھیلی ہیں جولیاںکتنے مزے کی بھیک تیرے پاکلبوا ہے آنکھیں بند ہیں پھیلی ہیں جولیاںکتنے مزے کی بھیک تیرے پاکلبوا ہے آنکھیں بند ہیں پھیلی ہیں جولیاںکتنے مزے کی بھیک تیرے پاکمیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامیرا کوئی نہیں ہے تیرے سوامجھے نظر کرم کی بھیک ملے آقا بھیک ملے آقا بھیک ملےسن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرضیہ عرض ہے حضور بڑےبے نوا کی عرضان کے گدا کے در پہیںیوں بادشاہ کی عرضجیسے ہو بادشاہ کے در پرگدا کی عرضغم کی گھٹائیں چھائیں ہیںمجھ تیرہ بخت پراے مہر سن لےذرہ بے دست و پاکی عرضاے بے کسوں کے حامیوںیاور سوا تیرےکس کو غرض ہےکون سنے مبتلا کی عرضعلجن سے دورنور سے معمور کر مجھےاے ظلف پاک ہےیہ اسیر بلا کی عرضکیوں طول دوں حضور یہ دیںیہ عطا کریںکیوں طول دوں حضور یہ دیںیہ عطا کریںخود جانے میںجانتے ہیں آپمیرے مدعا کی عرضعرضبیک ملےآقا بیک ملےآقا بیک ملےمیں جھولی خالی لائیا ہوںمیں جھولی خالی لائیا ہوںمیرا کوئی نہیں ہےتیرے سواآقامیرا کوئی نہیں ہےتیرے سوامیں بن کے سوالی آیا ہوںمیں بن کے سوالی آیا ہوںمیرا کوئی نہیں ہےتیرے سواآقامیرا کوئی نہیں ہےتیرے سوا

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...