میرا دل کسی نے لوٹا
دل اسے ہی ڈھونڈتا ہے
میرا دل کسی نے لوٹا
دل اسے ہی ڈھونڈتا ہے
اُجڑے جیسے چمن میں
مالی بہار ڈھونڈتا ہے
میرا دل کسی نے لوٹا دل اسے ہی ڈھونڈتا ہے
یہ زندگی کیا زندگی ہے افسانہ بن گئی ہے
زندہ جل چل کے
راخ بن گئی ہے
اس بے وفا زندگی میں دل وفا ڈھونڈتا ہے
میرا دل کسی نے لوٹا دل اسے ہی ڈھونڈتا ہے
پیاسا ہوں
پیار کا بس پیار چاہتا ہوں
جینے کے
لیے زندگی ایک بار چاہتا ہوں
پیاسا مرکل ریت میں جیسے پانی ڈھونڈتا ہے میرا دل
کسی نے لوٹا دل اسے ہی ڈھونڈتا ہے
میری
زندگی میں پھر سے گزری بہار آئے
اُجڑے چمن میں ہریالی
پیار کی چھا جائے
کاغذ کے پھولوں میں
دل
خوشبوں ڈھونڈتا ہے میرا دل کسی نے لوٹا دل
اسے ہی ڈھونڈتا ہے
اُجڑے جیسے چمن میں مالی بہار ڈھونڈتا ہے
میرا دل کسی نے لوٹا دل اسے ہی ڈھونڈتا ہے