مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
جب ہی افسردا افسردا قدم لغزیدا لغزیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ تیبا
چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ تیبا
نظر شرمندا شرمندا بدن لرزیدا لرزیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ
کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدا پیچیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں
مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں
ہوا پاکی زا پاکی زا فضا سنجیدا سنجیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
کہاں میں اور کہاں اس روزہِ اقدس کا نظارہ
کہاں میں اور کہاں اس روزہِ اقدس کا نظارہ
نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدا دزدیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
بسارت خو گئی لیکن بسیرت تو سلامت ہے
بسارت خو گئی لیکن بسیرت تو سلامت ہے
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نا دیدا نا دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدا نم دیدا