میرا ولیوں کے ایمام دے دو پنجتن کے نام
میرے میرا میں نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے
ڈالو نظر کرم سرکار اپنے منگتوں پر اک بار
میرے میرا میں نے آس ہے لگائی بڑی دیر سے
دل کی کلی میری آج کھیلی ہے آپ آئے ہیں خبر ملی ہے
ذرا دیرے دیرے آؤ لیلہ کرم فرماؤں میں نے
محفل ہے سجائی بڑی دیر سے
تم جو بناؤں بات بنے گی دونوں جہاں میں لاج رہے گی
تم جو بناؤں بات بنے گی دونوں جہاں میں لاج رہے گی
لج پال کرم اب کر دو منگتوں کی جھولے بھر دو
کاسا میرا پنجتانی خیر سے
قلب و نظر میں نور سمایا ایک سرور سا ذہن پہ چھایا
جب میرا لگے پلانے میرے ہوش لگے ٹھکانے
ایسی پی ہے میں نے دستگیر سے
میرے میرا مشکل جب بھی سر پر آئی
تیری رحمت آنے آئی
جب میں نے تمہیں پکارا میرا میں نے تمہیں پکارا آؤ میں نے تمہیں پکارا
کام آیا تیرا سہارا چلتا آسی کا گوزارا تیری خیر سے
ڈالو نظر کرم سرکار
اپنے منگتوں پر اک بار میں نے حاس ہے لگائی بڑی دیر سے