Nhạc sĩ: Mithoon, Sayeed Quadri
Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650
اوہ کتنی اتنی حسین
کہ ان کا عاشق میں بن گیا ہوں
مجھ کو بزالے ان میں تو
موسیقی
کہ ان کا عاشق میں بن گیا ہوں
مجھ کو بزالے
ان میں تو
مجھ سے یہ ہر گھری میرا دل کہے
تم ہی ہو اس کی آرزو
مجھ سے یہ ہر گھری میری لب کہے
تیری ہی ہو سب گفتگو
باتیں تیری اتنی حسین
میں یاد ان کو جب کرتا ہوں
پھولوں سے آئے خوشگو
رکھ لوں چھپا کے میں کہیں تجھ کو
سایا بھی تیرا نہ میں دوں
رکھ لوں بنا کے کہیں گھر میں تجھے
ساتھ تیرے میں ہی رہوں
سلوے تیری اتنی گھنی
دیکھ کے ان کو یہ سوچتا ہوں
سائے میں ان کے میں جیوں
مجھ سے یہ ہر گھری میرا دل کہے
تم ہی ہو اس کی آرزو