آپ کا مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں
ہمارے شہر کی گلیوں میں
کتنا کھاؤ گے یہ پیٹ کیوں نہیں بھرتا
کتنا مارو گے یہ دل تیرا نہیں بھرتا
خوشامدین مقبوضہ
عزادی میں
خوشامدین مقبوضہ عزادی میں
دفتہ تو ہماری خواہش کو
ان سڑکوں میں
مار دو ہمارے جوانوں کو ان گلیوں میں
کتنا مارو گے یہ دل تیرا نہیں بھرتا
کتنا کھاؤ گے سوھر کا
بچہ نہیں مرتا
خوشامدین مقبوضہ
عزادی میں
خوشامدین مقبوضہ
عزادی میں