شکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نوازشکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نوازکہ میں غریب ہوں اور تیرا در غریب نوازمیں غریب ہوں اور تیرا در غریب نوازشکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نوازبنانے بگڑا مقدر تمہارے در کے سوالبنانے بگڑا مقدر تمہارے در کے سوالتمہیں بتاؤ کہ جاؤں کدھر غریب نوازتمہیں بتاؤ کہ جاؤں کدھر غریب نوازمیں غریب ہوں اور تیرا در غریب نوازغریب کے لیے ہندوستانہ پاکستانہغریب کے لیے ہندوستانہ پاکستانہجہاں جہاں بھی پکارا ادھر غریب نوازجہاں جہاں بھی پکارا ادھر غریب نوازجہاں جہاں بھی پکارا ادھر غریب نوازمیں غریب ہوں غریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیےغریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیےغریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیےغریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیےکیا غریب نواز ہمارے واسطے تم کو کیا غریب نوازمیں غریب ہوں اور تیرا در غریب نوازمیں پل سرات سے گزروں تو اس طرح گزروںمیں پل سرات سے گزروں تو اس طرح گزروںمیں پل سرات سے گزروںتو اس طرح گزروںکہ ادھر ہوں غوث پیا اور ادھر غریب نوازادھر ہوں غوث پیا اور ادھر غریب نوازنیاز و ناز کا کتنا حسین سنگم ہےنیاز و ناز کا کتنا حسین سنگم ہےکہ ادھر غریب کھڑے ہیں اور ادھر غریب نوازادھر غریب کھڑے ہیں اور ادھر غریب نوازمیں غریب ہوں اور تیرا در غریب نوازشکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نوازمیں غریب ہوںاور تیرا در غریب نواز