شکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نواز
شکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نواز
کہ میں غریب ہوں اور تیرا در غریب نواز
میں غریب ہوں اور تیرا در غریب نواز
شکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نواز
بنانے بگڑا مقدر تمہارے در کے سوال
بنانے بگڑا مقدر تمہارے در کے سوال
تمہیں بتاؤ کہ جاؤں کدھر غریب نواز
تمہیں بتاؤ کہ جاؤں کدھر غریب نواز
میں غریب ہوں اور تیرا در غریب نواز
غریب کے لیے ہندوستانہ پاکستانہ
غریب کے لیے ہندوستانہ پاکستانہ
جہاں جہاں بھی پکارا ادھر غریب نواز
جہاں جہاں بھی پکارا ادھر غریب نواز
جہاں جہاں بھی پکارا ادھر غریب نواز
میں غریب ہوں غریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیے
غریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیے
غریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیے
غریب ہم کو خدا نے کیا تمہارے لیے
کیا غریب نواز ہمارے واسطے تم کو کیا غریب نواز
میں غریب ہوں اور تیرا در غریب نواز
میں پل سرات سے گزروں تو اس طرح گزروں
میں پل سرات سے گزروں تو اس طرح گزروں
میں پل سرات سے گزروں
تو اس طرح گزروں
کہ ادھر ہوں غوث پیا اور ادھر غریب نواز
ادھر ہوں غوث پیا اور ادھر غریب نواز
نیاز و ناز کا کتنا حسین سنگم ہے
نیاز و ناز کا کتنا حسین سنگم ہے
کہ ادھر غریب کھڑے ہیں اور ادھر غریب نواز
ادھر غریب کھڑے ہیں اور ادھر غریب نواز
میں غریب ہوں اور تیرا در غریب نواز
شکستہ دل کی بھی لینا خبر غریب نواز
میں غریب ہوں
اور تیرا در غریب نواز