ساری رات آہے بھرتا
پھل پھل یادوں میں مرتا
مانے نہ میری من میرا
تھڑ تھڑ ہوش بدہوشی سی ہے
نیم بےہوشی سی ہے
جانے کچھ بھی نہ من میرا
کبھی میرا تھا پر اب بےگانا ہے یہ
دیوانا دیوانا سمجھے نہ ہو
کبھی چپ چپ رہے کبھی گائے کرے
بن پوچھے تیری تعریفیں سنائے کرے
ہے کوئی حقیقت تو یا کوئی فسانہ ہے
کچھ جانے اگر تو اتنا کہ یہ تیرا دیوانا ہے
مانے نہ من میرا
رگ رگ ہو سمایا میرے
دل پر وہ چھایا میرے
مجھ میں وہ ایسے جیسے جان
پیرے برسات میں بادی جیسے
کوئی کہانی جیسے دل سے ہو دل تک جو بیاں
عاشق دل تیرا پرانا ہے یہ
دیوانا دیوانا سمجھے نہ ہو
کبھی چپ چپ رہے کبھی گائے کرے
بن پوچھے تیری تعریفیں سنائے کرے
ہے کوئی حقیقت تو یا کوئی فسانہ ہے
کچھ جانے اگر تو اتنا کہ یہ تیرا دیوانا ہے
مانے نہ من میرا
تجھ کو جو دیکھے یہ مجھ کو لے کے
بس تیرے پیچھے پیچھے بھاگے
تیرا جنو ہے تو ہی سکون ہے
تجھ سے ہی بادے دل کے دھاگے
کبھی چپ چپ رہے کبھی گائے کرے
بن پوچھے تیری تعریفیں سنائے کرے
ہے کوئی حقیقت تو یا کوئی فسانہ ہے
کچھ جانے اگر تو اتنا کہ یہ تیرا دیوانا ہے
مانے نہ من میرا
تیرے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے