منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
عشق نبی کا نین کی دولت
عشق نبی بخش کی زمانت
عشق نبی کا نین کی دولت
عشق نبی بخش کی زمانت
اس سے بڑھ کر دست طالب میں
ہے بھی کوئی ساغات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
رشک جناتے باقی گلیاں
ہر ذرہ فردوں سے بداماں
رشک جناتے باقی گلیاں
ہر ذرہ فردوں سے بداماں
چاروں طرف انوار کا عالم
رحمت کی برسات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
تاج شفاعت سر پر پہنے
ہشر کا دولہ آ پوچھا ہے
تاج شفاعت سر پر پہنے
ہشر کا دولہ آ پوچھا ہے
آنکھیں کھولو غور سے دیکھو
آنکھیں کھولو غور سے دیکھو
کس کی ہے بارات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
ظاہر میں تسکین دل و جان
باطن میں میراج دل و جان
ظاہر میں تسکین دل و جان
باطن میں میراج دل و جان
نام نبی پھر نام نبی ہے
نام نبی کی بات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
میں کیا اور کیا میری حقیقت
سب کچھ ہے سرکار کی نسبت
میں کیا اور کیا میری حقیقت
سب کچھ ہے سرکار کی نسبت
میں تو برا ہوں لیکن میری
لاج ہے کس کے ہاتھ نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
خالد میں صرف اتنا کہوں گا
جاگ اٹھا عشقوں کا مقدر
خالد میں صرف اتنا کہوں گا
جاگ اٹھا عشقوں کا مقدر
یاد نبی میں روتے روتے
کیسے کٹی ہے رات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو