منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
میں کیا اور کیا میری حقیقت
سب کچھ ہے سرکار کی نسبت
میں کیا اور کیا میری حقیقت
سب کچھ ہے سرکار کی نسبت
میں تو برا ہوں لیکن میری لاج ہے
کس کے ہاتھ نہ پوچھو
میں تو برا ہوں لیکن میری لاج ہے
کس کے ہاتھ نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو
عشقِ نبی کون اینے کی دولت
عشقِ نبی بخشش کی زمانت
عشقِ نبی کون اینے کی دولت
عشقِ نبی بخشش کی زمانت
اس سے بڑھ کر دستِ طلب میں
اس سے بڑھ کر دستِ طلب میں
کوئی سو بات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو
ظاہر میں تسکینِ دلو جاں
باطن میں میراجِ دلو جاں
ظاہر میں تسکینِ دلو جاں
باطن میں میراجِ دلو جاں
نامِ نبی پھر نامِ نبی ہے
نامِ نبی کی بات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو
حال اگر کچھ اپنا سُنایا
اُن کے کرم کا شکواں ہوگا
حال اگر کچھ اپنا سُنایا
اُن کے کرم کا شکواں ہوگا
میں اپنے حالات میں خوش ہوں
مجھ سے میرے حالات نہ پوچھو
میں اپنے حالات میں خوش ہوں
مجھ سے میرے حالات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو
خالد میں بس اتنا کہوں گا
جاگ اُتھا عشقوں کا مقدر
خالد میں بس اتنا کہوں گا
جاگ اُتھا عشقوں کا مقدر
یادِ نبی میں روتے روتے
کیسے کٹی ہے رات نہ پوچھو
یادِ نبی میں روتے روتے
کیسے کٹی ہے رات نہ پوچھو
منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹے
کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے
اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو