تیرے ہونٹوں پہ لفظوں کی جادوگری
تیری سانسوں کی خوشبو لگے سندلی
تجھ کو دیکھے بین میرا جی لگدا نہیں
او ساہبہ
باتوں ہی باتوں میں کھوسے گئے
یہ لمحے تیرے نام ہو ہی گئے
جانے کہاں لے چلا
مجھے کروا
کہیں یہ
من چلا من چلا
تیری اور
کہاں یہ من چلا من چلا تیری اور
یہ من چلا رے چلا رے
تیرے ذلفوں سے ہلکی ہوا جو چلی میرے خوابوں کو جیسے وجہ مل گئی
تجھ کو دیکھے بین میرا جی لگدا نہیں او ساہبہ
آنکھوں ہی آنکھوں میں کھوسے گئے ایک نظر میں ہی تیرے ہی ہوسے گئے
جانے کہاں لے چلا مجھے کروا
کہیں یہ من چلا من چلا تیری اور
کہاں یہ من چلا من چلا تیری اور
کہیں یہ من چلا رے
چلا رے