من چاہے میں کہوں تم صدقی بات
تو میرے پاس ہو اور گزر نہ یہ رات
من چاہے میں کہوں تم صدقی بات
تو میرے دل میں رہے میں تیرے دل میں رہوں
تیرے چاہت میں سنم میں تو یہ کہتا رہوں
کیسے گزریں سنم میرے دن پیرے قسم
تو جو میرے پاس نہیں مجھے کوئی غم
پیار تیرا جو مل جائے زادہ ہو یا کم
او میری دل جانا آجا میرے پاس
پیار میں تیرے سنم دے دیں گے ہم جان آ تیرے نام پہ ہو جائیں گے قربان
تو جو میرے پاس نہیں مجھے کوئی غم
پیار تیرا جو مل جائے زادہ ہو یا کم
او میری دل جانا آجا میرے پاس آو میری دل جانا آجا میرے پاس
کہہ دوں اک بار زرعہ تمہیں بھی ہے پیار
نہیں کوئی ہوں گا نہیں تم سے کوئی آر
تو جو میرے پاس نہیں مجھے کوئی غم
پیار تیرا جو مل جائے زادہ ہو یا کم
او میری دل جانا آجا میرے پاس
آو میری دل جانا آجا میرے پاس
من چاہے میں کہوں تم صدقی بات تو میرے پاس ہو اور گزرے نہ یہ رات
من چاہے میں کہوں تم صدقی بات تو میرے دل میں رہے میں تیرے دل میں رہوں
تیرے چاہت میں سنگم میں تو یہ کہتا رہوں
کیسے گزری گے سنم میرے دل پیر قصم
تم جو میرے پاس نہیں مجھے کوئی غم
پیار تیرا جو مل جائے زادہ ہو یا کم
او میری دل جانا آجا میرے پاس آو میری دل جانا آجا میرے پاس