تیری باتوں کا جو اثر ہے
دل کے کونے زندہ ہے
تیرے ہاتوں کا جو سکون ہے
اب تنہائی میں چھپا ہے
تیرے آنے سے روشنی آتی
جانے سے اندھیرا ہے
تیرے خوشبوں کا جو سفر ہے
میرے کپڑوں میں راہا ہے
تیرے چہرے کی جو مسکاں
میرے چہرے پہ لکھا ہے
تیرے آنے سے لگتا ہے
یہ جہاں بھی تو میرا ہے
تیرے سوا کچھ بھی نہیں کچھ بھی اپنا نہ لگے
خود سے بھی تو رشتہ نہیں بے گانے بھی ہم سے ہی
میں تمہارا میں تمہارا میں تمہارا ہی ہو کے جیا
تیرے خوابوں میں خود کو پایا تجھ میں ہی تو میں ہو کہیں
میں تمہارا میں
تمہارا میں تمہارا ہی ہو کے جیا
تیرے خوابوں میں خود کو پایا تجھ میں ہی تو میں ہو کہیں
چھوٹی چھوٹی باتوں میں ہے بھیگتی شاموں میں بھی ہے
پھر بھی تو مجھ سے یہ پوچھتا کیوں
جسم میں ہے ساس میں ہے تیرے ہر ایک پل میں ہے
تو میری ہر خوشی تو ہی سکون
تیرے سوا کچھ بھی نہیں کچھ بھی اپنا نہ لگے
خود سے بھی تو رشتہ نہیں بے گانے بھی ہم سے ہی
میں تمہارا میں تمہارا میں تمہارا ہی ہو کے جیا تیرے
خوابوں میں خود کو پایا تجھ میں ہی تو میں ہو کہیں
میں تمہارا میں تمہارا میں تمہارا ہی ہو کے جیا تیرے
خوابوں میں خود کو پایا تجھ میں ہی تو میں ہو کہیں
میں تمہارا میں تمہارا
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật