میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
کہیں مزمل کہیں مدسر یا روح القرآن
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
عرش بری سے فرش زمین تک سب تیرا سرمایا
عرش بری سے فرش زمین تک سب تیرا سرمایا
عرش بری سے فرش زمین تک سب تیرا سرمایا
یہ عالم یا وہ عالم ہو سب پر تیرا سایا
یہ رتبہ یہ شان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
کہیں مزمل کہیں مدسر یا روح القرآن
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
او جے سرئیہ عرش بری سب تیرے قدم کے نیچے
او جے سرئیہ عرش بری سب تیرے قدم کے نیچے
او جے سرئیہ عرش بری سب تیرے قدم کے نیچے
حور و ملائک جن و بشر سب تیرے پیچھے پیچھے
اے رب کے مہمان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
کہیں مزمل کہیں مدسر یا روح القرآن
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
تیری یاد میں رونے والی آنکھ جسے مل جائے
تیری یاد میں رونے والی آنکھ جسے مل جائے
تیری یاد میں رونے والی آنکھ جسے مل جائے
رد بلا ہے غم کی دعویٰ ہے دامن بھی دھل جائے
بخشش کا سامان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
کہیں مزمل کہیں مدسر یا روح القرآن
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
عدیب آخر میری محبت اتنا تو رنگ لائی
عدیب آخر میری محبت اتنا تو رنگ لائی
عدیب آخر میری محبت اتنا تو رنگ لائی
میری زباں سے نات محمد خلقت سننے آئی
میرے سخن کی جان محمد میں تیرے قربان
میں تیرے قربان محمد میں تیرے قربان
قربان محمد میں تیرے قربان
کہیں مزمل کہیں مدسر جاروح القرآن