میں تیرا ہوں تیری مرضی
مجھے جیسا کردے
میں تیرا ہوں تیری مرضی
مجھے جیسا کردے
تیرا بیمار ہوں عزلوں سے
نہ مر جاؤں کہیں
ایک نظر دیکھ لے مجھ کو مجھے اچھا کردے
میں تیرا ہوں تیری مرضی
مجھے جیسا کردے
تجھ سے بس اتنی سی خواہش
میرے مالک
کی ہے
تجھ سے بس اتنی سی خواہش میرے مالک کی ہے
اس کے دل کو میں لبھالوں
مجھے ایسا کردے
اس کے دل کو میں لبھالوں
مجھے ایسا کردے
میں تیرا ہوں
تیری مرضی
مجھے جیسا کردے
اجازت
تجھے رسوا کردے
تیرا ہوں تیری
مرضی
مجھے جیسا کردے