میں سب سے بُراہ ہوں نگاہِ کرم ہومیں سب سے بُراہ ہوں نگاہِ کرم ہوسراپا خطا ہوں نگاہِ کرم ہومجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہےجہاں ہاں نہیں ہےمگر مانگتا ہوں نگاہِ کرم ہوسراپا خطا ہوں نگاہِ کرم ہوحضورؐ آپ سے آپ کو مانگتا ہوںفقیرؐ آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہویقینًا تری رحمتوں نے سنبھالامیں جب بھی گرہ ہوں نگاہِ کرم ہوتمہاری ہی نسبت ہے سرمایہ میرامیں صرف آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہومجھے اپنے قدموں میں بلوالو آقاکرم شاہی والا نگاہِ کرم ہوعطا کیجئے حاضری کا پرینامدینے چلا ہوں نگاہِ کرم ہوسراپا خطا ہوں نگاہِ کرم ہو