میں مہلی تن مہلا میرا
کرپا کرو سرکار
نظرے کرم سرکار
سر پہ اٹھائے پاپ کی گھٹھڑی
آئی تمرے دار
نظرے کرم مہرا
نظرے کرم سرکار
میرے کھیوئیہ
بیچ بھور میں کشتی ڈوب نہ جائے
میرے کھیوئیہ
بیچ بھور میں کشتی ڈوب نہ جائے
تیرا ہوں تو میری خبر لے آقا میں
تیرا ہوں تو میری خبر لے
کون لگائے پار
نظرے کرم سرکار
تیرا ہوں تو میری خبر لے آقا میں
تیرا ہوں تو میری خبر لے
کون لگائے پار
نظرے کرم مہراج
مجھ مگتے کی
بات ہی کیا ہے
وہ ہے بڑے لجپال
مجھ مگتے کی
بات ہی کیا ہے
وہ ہے بڑے لجپال
ان کی کرپا اور دیا سے
جی ان کی کرپا اور دیا سے
چلتا ہے سنسار
نظرے کرم سرکار
کرپا کرو مہراج
کچھ تو میری
آس پندھا دو
تن من ہے بے چین
کچھ تو میری
آس پندھا دو
تن من ہے بے چین
روتے روتے رتیاں
بیتیں آقا روتے روتے
رتیاں بیتیں آقا روتے روتیں
رتیاں بیتیں
اب ہوگا دیدار
کرپا کرو سرکار
نظرِ کرم مہرار
ان کی عطا کے سب گنگا
ان سے ہی فریاد کرو
ان کی عطا کے سب گنگا
ان سے ہی فریاد کرو
سب سے بڑی حامی ہے ہماری
سب سے بڑی سرکار
نظرِ کرم سرکار
میں میلی تن میلہ میرا
کرپا کرو سرکار
نظرِ کرم سرکار
سر پہ اٹھائے پاپ کی گھٹھڑی
میں سر پہ اٹھائے پاپ کی گھٹھڑی
آئی تمہرے دوار
نظرِ کرم سرکار
کرپا کرو مہرار