میں میلی تن میرا میلا
کرپا کرو سرکار
پاپ کی گھٹھڑی سر پہ اٹھائے
آئی تمھرے دار
کرپا کرو سرکار
دردر جانا دردر ہونا
یہ ہے بڑا اپمان
دردر جانا دردر ہونا
یہ ہے بڑا اپمان
جگ داتا کی آس ہے پگلی
سب کی پالن ہار
کرپا کرو سرکار
پاپ کی گھٹھڑی سر پہ اٹھائے
آئی تمھرے دار
کرپا کرو سرکار
کچھ تو میری آس بنا دو
تن من ہے بے چین
کچھ تو میری آس بنا دو
تن من ہے بے چین
روتے روتے رتیاں بیٹیں
کب ہوگا دیدار
کرپا کرو سرکار
پاپ کی گھٹھڑی سر پہ اٹھائے
آئی تمھرے دار
کرپا کرو سرکار
میرے لیے تو سرمایا ہے
پیار مدینے والے کا
پیار مدینے والے کا
میرے لیے تو
سرمایا ہے پیار مدینے والے کا
پیار مدینے والے کا
سوچے سمجھے کہنے والے
حالد کو نادار
کرپا کرو سرکار
میں مہلی تن میرا مہلا
کرپا کرو سرکار
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật